منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس کے فیصلے پر سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست کرناہے یا نہیں؟عمران خان نے شیخ رشید اورشاہ محمودکا مشورہ مان لیا،بڑا فیصلہ

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا پانامہ کیس کے فیصلے پر سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کر نے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید اور وائس چےئر مین شاہ محمود قر یشی

نے سپر یم کورٹ سے نظر ثانی کیلئے رجوع نہ کر نے کا مشورہ دیا ہے جسکے بعد اب تحر یک انصاف نے اپنے فیصلے پر تبدیلی لاتے ہوئے سپر یم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کر نے کا فیصلہ کر لیا جبکہ شیری مزاری نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…