منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،نوکری سے برطرفی پر سکیورٹی گارڈ نے اہم شخصیت کو قتل کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)ملتان میں نوکری سے برطرفی پر سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر وسیم جاوید کو قتل کر دیا۔ فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے گارڈ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں چونگی نمبر ایک کے قریب چناب ہسپتال سے ملحقہ گھر میں نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر وسیم جاوید کو اسی کے سیکیورٹی گارڈ نے

فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ گھر میں موجود دو افراد کو شدید زخمی کر دیا جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی جس نے جاں بحق ڈاکٹر کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے فرار سکیورٹی گارڈ رفیق خان کی رائفل اور گولیاں قبضے میں لی ہیں۔  گارڈ 12 سال سے ڈاکٹر وسیم کے گھر تعینات تھا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…