جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کاچوتھامرحلہ تیار

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کاچوتھامرحلہ تیارکرلیاگیاہے اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت اس مرحلے میں ایک لاکھ پندرہ ہزارلیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کئے جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تین مرحلے مکمل ہوچکے ہیں جن

میں تین لاکھ دس ہزارلیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کئے گئے تھے اوراُن پرلاگت 20ارب روپے تک آئی تھی ۔اب چوتھے مرحلے کے تحت ایک لاکھ پندرہ ہزارلیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے اوران پرلاگت کاتخمینہ سات ارب روپے بتایاگیاہے ۔چوتھے مرحلے میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کاباقاعدہ اعلان رواں ہفتے کردیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…