بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاناماکیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حکمران جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) جسٹس (ر)وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ نوازشر یف جے آئی ٹی میں خود پیش ہونے سے انکار کر سکتے ہیں مگر وہ پیش ہوں نہ ہوں ان کا کیس بہت کمزور ہے ‘اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف اب کسی بھی صورت پانامہ کیس سے بچ نہیں سکے گا جو مر ضی ہو جائے ان کو بچنا ممکن نہیں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو فیصلے کا اختیار حاصل نہیں اور

ججز نے جے آئی ٹی کا تقرر کر کے مناسب فیصلہ دیا ٗمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے 4 ارکان آزاد ہیں تاہم فیصلہ کرنے کا اختیار ان کے پاس نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر نوازشریف نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا تو ٹیم ان کے پاس آسکتی ہے تاہم اگر وہ تعاون نہیں کریں گے تو عدالت سمن جاری سکتی ہے‘  اب چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر نتیجہ ایک ہی آئے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…