جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)مہمند ایجنسی بم دھماکے میں ایک خاصہ دار اہلکار شہیداور دوسرا زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ الینگار میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں

خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم آخری اطلاعات آنے تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…