منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دشمن پر ہیبت طاری۔۔دوست اسلامی ملک نے پہلا اور خطرناک بحری بیڑہ تیار کر لیا، بحریہ کے حوالے!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر دفاع فکری اشق نے اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائراک تار اور اکتوبر میں مکمل ہو ے والے ساجاک تار بحری جہازوں کی بدولت ہم خطے میں جدید تری جنگی بحری جہازوں کے مالک بن جائیں گے۔بحری جہاز کی خصوصیات پر

روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یہ جدید جنگی الیکٹرو ک کنٹرول اور کمان سے لیس ہے اور لاجسٹک خدمات کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑ نے پر قدرتی آفات میں خدمات و فرائض بھی ادا کر سکے گا۔ بائراکتار جہاز پر ٹینک بھی سوار کیے جا سکتے ہیں اور اس کا 70 فیصد ترک انجینئروںکی محنت کا نتیجہ ہے۔ یہ بحری جہاز جوہری حملوں کے خلاف عملے کی حفاظت کر ے والے نظام سے بھی لیس ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…