جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا، (ن) لیگ مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہی ہے،شیخ رشید

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

دادو (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا (ن) لیگ مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہی ہے‘ سندھ میں بھی لوگ کرپشن سے تنگ ہیں‘ چور اور ڈاکوؤں کے خلاف سندھ میں پہلی انٹری تھی‘ رمضان سے پہلے سندھ میں دو جلسے کریں گے۔ اتوار کو دادو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ

پانامہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا سندھ میں بھی لوگ کرپشن سے تنگ ہیں۔ رمضان سے پہلے سندھ میں دو جلسے کریں گے۔ پانچوں ججز نے کہا یہ جھوٹ کا کیس ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ والے مٹھائی کس چیز کی بانٹ رہے ہیں۔ اندرون سندھ پہلے کبھی اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا۔ چور اور ڈاکوؤں کی خلاف سندھ میں پہلی انٹری تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا قطری خط بوگس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…