بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔سیکیورٹی اہلکاروں کا کئی گھنٹے طویل آپریشن ۔۔تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، سیکیورٹی اداروں نے عزیز آباد میں کارروائی کر کے دہشتگردی کیلئے گراؤنڈ میں چھپایا اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ عزیز آباد کے علاقے لال قلعہ گراؤنڈ میں زیر زمین اسلحے کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے

ادارے نے کارروائی کی۔ سیکورٹی اہلکار ڈھائی گھنٹے تک گراؤنڈ میں موجود رہے۔ زمین میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کارروائی کے بعد برآمد ہونے والا اسلحہ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے مطابق اسلحہ ایک عسکری گروپ نے شہر میں دہشتگردی کے لئے چھپایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…