بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سندھ کی کس شخصیت نے ایک لاکھ ایکڑ زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے؟سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کرپٹ ہے مگر منافق نہیں،زرداری نے سندھ میں ایک لاکھ ایکٹر زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، نواز شریف اور آصف زرداری دونوں کرپٹ ہیں،سپریم کورٹ نے قطری خط کو مسترد کردیا ہے، نواز شریف میں شرم ہوتی تو مستعفی ہوجاتے،آصف زرداری اور نواز شریف 30 سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں ۔

دادو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں کرپٹ ہیں،سپریم کورٹ نے قطری خط کو مسترد کردیا ہے،سپریم کورٹ میں پیش کی گئی منی ٹریل بھی مسترد کردی گئی،عدالت نے کہا کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں پھر بھی مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں،مٹھائیاں بانٹنے والے بیوقوف ہیں اور نواز شریف میں شرم ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…