بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا،طوفان اور بارش نے تباہی مچادی، نوجوان جا ں بحق ،متعددزخمی،بورڈز،درخت جڑوں سے اکھڑکر سٹرکوں اور کھروں پر جاگرے

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

نوشہرہ کینٹ(ّن لائن)نوشہرہ شدید طوفان اور بارش نے تباہی مچادی دیوار گرنے سے ایک نوجوان جابحق چھ زخمی ہوگئے۔ہولڈنگ بلزبورڈز،درخت جڑوں سے اکھڑکر سٹرکوں اور کھروں پر جاگرے۔نوشہرہ مردان پل کے قریب سوزکی پک آپ الٹ گئی ۔کابل رپور اور رسالپور میں ہولڈنگ اور بلز بورڈز

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر جاگری جی ٹی روڈ بلاک ہوگیا۔ریسیکو 1122اور الخدمت کے مطابق ایک جابحق اور چھ زخمیوں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیاہے۔پولیس اور کینٹوئمنٹ بورڈ کے عملے نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی سہ پہر نوشہرہ میں اچانک شروع ہونے والے طوبان اور تیزبارش نے دیکھتے ہی دیکھتے چند گھینٹوں میں تباہی مچادی۔نوشہرہ پشاور اور نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر تیزطوفان پر نصب ہولڈنگ اور بلزبورڈز اور درخت سٹرک پر جاگری جس سے مختلف جگہوں پرجی ٹی روڈ بلاک ہوگئے۔نوشہرہ سے مردان جانے والی سوزکی پک آپ نمبرW-3459 پشارتیزطوبان میں الٹ گئی۔نوشہرہ کینٹ میں دوکانوں کے بورڈز گرنے اور رضوان مسجد کے قریب دیوار گرنے سے ایک راہگیر جابحق ہوگیا۔ریسیکو، الخدمت اور پولیس،ریسیکو 1122اور الخدمت کے مطابق ایک جابحق اور چھ زخمیوں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…