بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پڑوسی ملک سے پاکستان پر حملہ۔۔جوانوں کے منہ توڑ جواب نے مذموم عزائم ناکام بنا دئیے

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان سے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی پر شدت پسند پسپا ہونے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی  میں افغان سرحد پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو شدت

پسندوں نے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ شدت پسندوں کے حملے کو ایف سی کے جوانوں نے مؤثر حکمت عملی اور دلیرانہ جوابی کارروائی سے پسپا کر دیا ہے۔ شدت پسندوں کے حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…