ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

’’کلبھوشن کا قبول اسلام ‘‘ بھارتی میڈیا کا دھماکہ خیز انکشاف ۔۔ کہانی کا رخ ہی پلٹ گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین ایکسپریس نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں بھارت کے معروف صحافی کرن تھاپر نے کلبھوشن کے متعلق بھارتی حکومت کا پردہ چاک کیا ہے۔ کہا گیا ہےکہ کلبھوشن یادیو کے پاس دو پاسپورٹ کیوں تھے، کلبھوشن کا دوسراہ پاسپورٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے جاری2003میں جاری ہوا،حسین مبارک پٹیل کے نام سے دوسری تحریر 2014میں ہوئی،بھارتی وزرات خارجہ اس حوالے سوال معذرت کر لی،دوسری طرف بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے دعوی کیا تھا

کلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کے نام پر 2007 سے ممبئی میں اپنی والدہ اونتی کا فلیٹ کرائے پر لیا، مضمون میں سوال کیاگیا کہ کلبھوشن نے اپنی والدہ کا فلیٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے کرائے پر کیوں لیا؟ کلبھوشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا تھا تو کلبھوشن کے نام کارآمد پاسپورٹ اپنے پاس کیوں رکھا،بھارتی حکومت نے دونوں پاسپورٹ کا ریکارڈ کیوں چیک نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…