جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں خوفناک حادثہ ۔۔ جانی نقصا ن کی اطلاعات

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی) مکہ، جدہ ہائی وے پر آئل ٹینکر اورکارمیں تصادم، ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں روڈ حادثے کے دوران آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور دو گاڑیاں جل گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر کو حادثہ مکہ، جدہ ہائی وے پر پیش آیا۔

حادثے کے فورا بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی اور 2 کاریں بھی جل گئیں۔سعودی عرب کے سول ڈیفنس کے کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔ سول ڈیفنس کے کارکنوں نے جلی ہوئی گاڑی سے ایک شخص کی لاش نکال لی۔ حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…