جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’طالبان کا آرمی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ‘‘ متعدد ہلاکتیں 

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزارت دفاع کے مطابق مزار شریف میں طالبان کی جانب سے افغان نیشنل آرمی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی وردیاں پہنے 6 حملہ آور دو گاڑیوں پر سوار ہو کر دھوکے سےآرمی ہیڈکوارٹرز میں داخل ہوئے۔ حملہ آوروں نے راکٹ داغے اور فائرنگ کی

جس سے افغان نیشنل آرمی ہیڈکوارٹرز میں موجود 8 فوجی ہلاک اور 15زخمی ہو گئے۔ امریکی فوج کے ترجمان کے مطابق جوابی کارروائی میں 50 طالبان ہلاک ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…