منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ڈان لیکس ،خواجہ آصف نے ہاتھ کھڑے کردیئے

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں میراسرکاری یانجی طورپرکوئی تعلق نہیں،طارق فاطمی کے سبکدوش ہونے سے متعلق مجھے کوئی معلومات نہیں۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ این او سی جنرل راحیل شریف کے حوالے

کردیا گیاہے اور وہ اسلامی اتحادی افواج کی سربراہی کیلئے سعودی عرب جا چکے ہیں ،اسلامی تحاد ہرگزایران کے خلاف نہیں ہے ۔خواجہ آصف نے کہا کہ طارق فاطمی کے سبکدوش ہونے سے متعلق مجھے کوئی معلومات نہیں ہیں اور ڈان لیکس کے معاملے میں میراسرکاری یانجی طورپرکوئی تعلق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…