بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

بارشوں کا نیا سسٹم ،محکمہ موسمیات نے بالاخروہ بڑی خبر سنادی جس کا ہر کسی کو انتظارتھا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی) سمندر سے چلنے والی مغربی ہواوں نے میدانی علاقوں کا رخ کر لیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سسٹم آج سے ملتان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں داخل ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے نئے سسٹم کے باعث آج شام کو ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔ نئے سسٹم کے تحت 23

اور24تاریخ کو بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات ذرائع کے مطابق ملتان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہونے اور مسلسل بادل رہنے سے درجہ حرارت میں کمی واقعی ہو گی۔ بارشوں کے باعث آج درجہ حرارت میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جائے گا جبکہ 27تاریخ  کے بعد ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…