بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

نیب کے ساتھ پلی بارگیننگ کرنیوالی اہم خاتون سیاسی رہنما کی ناااہلی،معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی میں قائم ڈویڑن بینچ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کے بارے دائر درخواست سماعت نئے بینچ سے کرانے کا معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا،قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا

ہے کہ شرمیلا فاروقی نے پلی بارگیننگ کی تھی ،جس کے بعد وہ 21 سال کے لئے نااہل ہوچکی ہیں،شرمیلا فاروقی پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوچکے ہیں،اس موقع پر شرمیلا فاروقی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شرمیلا فاروقی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت اس سے قبل دوسرا بینچ کرچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…