اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی اتحادیوں نے بڑا حملہ کردیا،بچوں سمیت بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(آئی این پی )شام کے صوبے دیرالزور میں اتحادی طیاروں کی بمباری میں23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ،ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عام شہری بھی شامل۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی افواج کے جنگی طیاروں نے دیرالزور کے جنوبی علاقے میں مختلف مقامات پر بمباری کی جس میں23 افراد ہلاک

اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹروں نیدیر البلادکے علاقے میں بیرل بم گرائے ہیں۔مانیٹرنگ کمیشن کے مطابق بمباری امریکی اتحادی فضائیہ نے کی تاہم اتحادی افواج نے حملے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…