جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کااستعفیٰ ،گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ ،حکومت مشکل میں پڑ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف نے پنجاب میں وزیراعظم کے استعفیٰ پر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی، ق لیگ اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ز سے ملاقات کرینگے جس کے بعد مشترکہ حکمت عملی طے کی جائیگی، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کی اور گرینڈ

الائنس کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک تمام بڑی جماعتوں کے سربراہان نے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے اور اس پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا،  تحریک انصاف نے پا نا مہ پر عدالتی فیصلہ تسلیم کیا لیکن ماتحت افسران وزیراعظم سے کیسے تحقیقات کرینگے؟ تحریک انصاف کا موقف بالکل واضح ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو اس وقت تک کام کرنے نہیں دیں گے جب تک نواز شریف عہدے سے الگ نہیں ہوتے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…