اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اپنے وقت میں بے انتہا اختیارات کامالک سابق امریکی صدر جارج بش آج کس حال میں ہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

ہیوسٹن (آئی این پی)سابق امریکی صدر بش کی طبیعت پھر خراب ہو گئی جس پر انھیں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔سابق امریکی صدر بش انتہائی لاغر ہوچکے ہیں اور چلنے پھر نے تک کے قابل نہیں رہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر  بش کی طبیعت پھر خراب ہو گئی

جس کے بعد 92 بش کو ہیوسٹن کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  بش کے ذہن پر بھی بہت زیادہ اثر پڑا ہے اور وہ ان کی ذہنی و جسمانی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ترجمان کی جانب سے بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔واضح رہے کہ بش  کو اس سے قبل بھی  اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…