جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلوی شہریت حاصل کرنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ متعارف کر ادیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی شہریت حاصل کرنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ متعارف کر ادیا گیا ,آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بْل نے کہا ہے کہ انکا ملک شہریت کے حصول کو مزید مشکل بنایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میلکم ٹرن بْل کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی شہریت کے لئے درخواست دہندگان کو اعلیٰ درجے کی انگریزی زبان پر عبور کا ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا، مجوزہ ٹیسٹ میں انگریزی پڑھنا،

لکھنا، بولنا اور سننا شامل ہیں۔ساتھ ہی درخواست دہندگان کی سماجی معاملات کی بھی جانچ پڑتال کی جائے گی جس میں خواتین پر گھریلو تشدد کا معاملہ بھی ہوگا، انکا کہنا تھا شہریت کے نئے قوانین کے تحت درخواست گزاروں کا آسٹریلیا میں مستقل رہائشی کی حیثیت سے کم از کم چار سال قیام لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…