ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’عوام کیلئے بجلی ، پانی نہ گیس‘‘ قومی خزانے کی خطیر رقم ’’خادم اعلیٰ پنجاب ‘‘کےشاہانہ ٹھاٹھ باٹھ پر خرچ

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ جبکہ گرمیوں میں بجلی کے شارٹ فال کے باعث بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام پانی سے بھی محروم ہو گئے اور دوسری جانب خادم اعلیٰ پنجاب کے لئے 1ارب66کروڑ روپے کی رقم سے خریدا گیا نیا ہیلی کاپٹر خصوصی طیارے کیلئے

لاہور پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل ویب سائٹ کے مطابق صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کیلئے 1ارب 66کروڑ روپے کی خطیر رقم سے خریدا گیا نیاہیلی کاپٹر خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے پاکستان ائیرفورس کے انجینئرز اسیمبل کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…