بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت میں مقیم غدار پاکستانی صحافی طارق فتح تمام حدیں پار کر گئے، اذان کیخلاف زہر اگلنے میں سونو نگم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کی ”پناہ “ میں اسلام اور پاکستان کے خلاف مسلسل زہر اگلنے والے پاکستانی نژاد کینڈین ادیب طارق فتح کا زہر کم نہیں ہوا ہے اور اس مرتبہ انہوں نے بھارتی گلوکار سونونگم کی پیروی کرتے ہوئے فجر کی اذان کے بارے میں ایسا بیان دیدیا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان شدید غم و غصے میں مبتلا ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سونو نگم نے اپنے بیان میں فجر کی اذان کو ”غنڈہ گردی“ قرار دیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور ایک  مولوی کی

جانب سے سر مونڈنے پر دس لاکھ روپے انعام کے بعد انہوں نے ناصرف خود اپنا سر مونڈھ لیا بلکہ اپنے بیان کے بارے میں وضاحت بھی پیش کی جو کسی کام نہ آئی۔ اب پاکستان کا غدار صحافی طارق فتح بھی سونو نگم کی حمایت میں سامنے آ گیا ہے اور سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ”تم بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو سونو نگم۔۔۔! خدا کا شکر ہے کہ بھارت میں کم از کم ایک فرد تو ایسا ہے جو ملا کی غنڈہ گردی کے سامنے کھڑا ہوا ہے۔ صبح 4 بجے کی اذان بند کی جائے۔“

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…