منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’وزیراعظم کا استعفیٰ!‘‘ عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز، کیا کرنے جا رہے ہیں،دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس فیصلے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ، عمران خان نے احتجاجی ریلی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے واک آئوٹ کے بعد قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف پر استعفیٰ

کیلئے دبائو بڑھانے کیلئے 28اپریل بروز جمعۃ المبارک احتجاجی ریلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسمبلی میں بات نہیں کرنے دی گئی ۔ نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے رہے ہیں گے اور اس کیلئے آئندہ جمعۃ المبارک 28اپریل اسلام آباد میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…