بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’جا عمران خان اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا، عمران خان تو اپنی نئی شیروانی سلا کے سو جا‘‘ ،سینئرسیاستدان کاپاناماکیس کے فیصلے پرشاعرانہ رددعمل

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ’’جا عمران خان اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا، عمران خان تو اپنی نئی شیروانی سلا کے سو جا‘‘ سپریم کورٹ میں اخباری تراشے پیش کرنے والوں اور قوم سے جھوٹ بولنے والوں کو آج منہ کی کھانی پڑی ہے۔ جمعرات کو یہاں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم سے جھوٹ بولنے والوں کا

جھوٹ دفن ہو چکا ہے، قوم کے سامنے ان کے جھوٹے چہرے کو بے نقاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف حق اور سچ پر تھے، جیت بھی حق اور سچ کی ہوئی ہے اور وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کا خاندان سرخرو ہوئے ہیں۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی دیانت داری کا ثبوت عوام نے چکوال میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حق میں ووٹ دیکر دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…