سانگھڑ(آن لائن)سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 81سانگھڑ پر جمعرات کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار جام مدد علی نے میدان مار لیا، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جام مدد علی نے 35600 جبکہ پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل)کے امیدوار جام نفیس علی نے 24325ووٹ حاصل کیے، مذکورہ نشست جام مدد علی کی جانب سے مسلم لیگ فنکشنل چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
ضمنی انتخابات ،نتیجہ وہی نکلاجس کی سب کوامیدتھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































