ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

پانامالیکس کافیصلہ، نعرے لگاتے لگاتے نابینالیگی کارکن کے ساتھ کیاکچھ ہوگیا؟جان کرآپ کوافسوس ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)ریڈ زون میں پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگانے والا نابینا لیگی کارکن گرمی کی شدت سے بیہوش ہوگیا جسے طور پر ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ریڈزون میں مسلم لیگ (ن) کی

طرف سے ریلی نکالی گئی اور بھرپور نعرے بازی کی گئی ، اس دوران وزیراعظم زندہ باد کے نعرے لگانے والا ایک متوالہ گرمی کی شدت سے بے ہوش کر گر پڑا ،سیکیورٹی اہلکاروں نے بے ہوش شخص کو فوری طور پر ایمبو لینس میں ڈال کر ہسپتال روانہ کردیا۔  بے ہوش وانے والا شخص مسلم لیگ (ن) کا نابینا کارکن ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہماری آنکھیں کب کھلیں گے


یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…