بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے ،اہم لیگی رہنمانے نوازشریف سے استعفے کامطالبہ کرکے سب کوحیران کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نے بھی وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔جمعرات کے روز پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد اپنے بیان میں مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سپریم کورٹ کے2ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ

وزیراعظم نوازشریف نااہل ہیں اور آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں،کسی جج نے نہیں کہا کہ وزیراعظم صادق اور امین ہیں،اس لئے وزیراعظم نوازشریف مستعفی ہو کر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…