بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں (ن) لیگ کے کارکن پی ٹی آئی کے کن رہنمائوں کو دھکے دیتے رہے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آتے ہی سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر موجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میڈیا سے گفتگو کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کو

دھکے دیتے رہے۔ عمران اسماعیل اور فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان آپے سے باہر ہو گئے اور گفتگو کے دوران ہی تحریک انصاف کے رہنمائوں کو دھکے دینے لگے۔ دھکے دینے کے مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…