جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان کے چہرے کے تاثرات کیا تھے اور انہوں نے فوراََ کیا کام کیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے پرپاکستان تحریک انصاف مایوسی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے چہرے پر مایوسی نظر آنے لگی

اور عمران میڈیا سے گفتگو کئے بغیر سپریم کورٹ سے بنی گالہ روانہ ہوئے۔پاکستان تحریک کی جانب سے ترجمان فواد چوہدری نے ہی میڈیا سے گفتگو کی اور پارٹی کا موقف پیش کیا ،پی ٹی آئی قیادت عدالت کے فیصلے پر مایوس دکھائی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…