اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پانامہ کیس کا فیصلہ‘‘ ن لیگی کارکنوں کے اعلان کے بعد شیخ رشید نے لال حویلی اور اپنے لئے کس سے مدد مانگ لی

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوا ز لیگ والوں نے سہ پہر 3 بجے راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کیا ہے،کسی نے لال حویلی کا رخ کیا تو ذمہ داری شریف برادران پر ہو گی ، عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نے وارننگ جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے درخواست دہندہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کارکنوں اور صحافیوں کے ساتھ پر تکلف ناشتے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے

ن لیگ کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس فیصلہ کے بعد اگر کسی ن لیگی کارکن نے لال حویلی کا رخ کیا توکسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی تمام ذمہ داری شریف برادران پر ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے سہ پہر 3 بجے راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس سے انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے اور سکیورٹی بھی مانگی ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج ملکی تاریخ کا اہم ترین دن ہے اور پوری قوم پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…