جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’قبل از وقت انتخابات ‘‘ مسلم لیگ میں بوکھلاہٹ عروج پر ۔۔۔ سعد رفیق نے کیا بیان دیدیا ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ پانا ما کیس کا فیصلہ جو بھی آئے انتخابات 2018 میں ہی ہونے چاہئیں ٗ ملک میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کا نام پاناما میں نہیں، نا ہی ان کے خلاف کوئی چیز ثابت کی گئی، وہ نا اہل کیسے ہوجائیں گے؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…