اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

’’نوا زشریف اور عمران خان فیصلے کے حوالے سے تذبذب کا شکار ‘‘ مگر ایک طبقہ بے حد خو ش۔۔ کیا چیز مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پانامہ کیس کا کیا فیصلہ آئے گا اس حوالے سے حکمران جماعت (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے حامی تذبذب کا شکار رہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہر جگہ پانامہ کے حوالے گفتگو ہوتی رہی۔اس حوالے سے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن اپنے اپنے حق میں فیصلہ آنے کے لئے پر جوش دکھائی دئیے لیکن پیشگی مٹھائیاں خریدنے

کے حوالے سے تذبذب کا شکار نظر آئے۔حامیوں کا کہنا تھاکہ فیصلہ آنے کے بعد پورے ملک میں مٹھائیاں تقسیم کریں گے۔علاوہ ازیں حلوائیوں نے پانامہ کیس کے فیصلے کے باعث معمول سے زیادہ فروخت کے پیش نظر زیادہ کئی گنا زائد مال تیار کر لیا ہے جبکہ کئی مقامات پر حکومت اور پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والوں نے مفت مٹھائی تقسیم کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…