بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس فیصلے سے چند گھنٹے قبل مریم نواز کے سوشل میڈیا پر پیغام نے سب کو حیران کر دیا پیغام میں ایسا کیا تھا کہ مخالفین جل کر رہ گئے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کیخلاف کوئی بھی ثبوت نہیں جمع کرایا گیا،مضبوط ترین لوہا گرم ترین آگ میں تپ کرہی تیار ہوتا ہے، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغامات۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”یہ سچ ہے اور جب ماضی میں جھانکتی ہوں

تو شکر ادا کرتی ہوں اور مضبوط ترین لوہا گرم ترین آگ میں ہی تپ پرتیارہوتا ہے“۔جبکہ اپنے ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹویٹر فالوور کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آئے نواز شریف کیلئے لوگوں کی حد سے زیادہ سپورٹ اور محبت دیکھ کر خوشی ہوئی ،کسی بھی لیڈر کیلئے یہ سب سے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…