ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

فیصلے کیخلاف اپیل کی جا سکے گی یا نہیں؟ فیصلے سے چند گھنٹے قبل کیا نئی بحث چھڑ گئی؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس پانامہ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اس میں فیصلہ کس کے حق میں آتا ہے یہ تو ابھی پتہ نہیں ہے تاہم ذرائع کے مطابق فیصلے کے بعد متاثرہ فریق کو اپیل کا حق حاصل نہیں ہو گا ۔مگر متاثرہ فریق فیصلے کو ریوو کرنے کی درخواست دے سکتا ہے جس پر سپریم کورٹ ججز فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔دوسری جانب نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی جانب سے اپنے والد وزیراعظم نواز شریف کے ‘پریشان نہ ہونے کے

دعوے  کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بدھ کو پورا دن بدستور پریشانی میں گزارا جہاں پارٹی کے سرکردہ رہنما پاناما کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے کا جائزہ لیتے رہے۔قانونی مشیروں سے لے کر اراکین اسمبلی سمیت حکمراں جماعت سے منسلک تمام افراد وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر پریشان اور غیریقینی کا شکار تھے کہ ان کے قائد کو عدالت کی جانب سے کلین چٹ ملے گی یا نہیں، انہیں نا اہل قرار دیا جائے گا یا کچھ اور فیصلہ سامنے آئے گا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…