اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیوکی سزاکوعالمی عدالت میں لے جانے کی درخواست ،بھارتی ہائیکورٹ نے مودی سرکارکی سب امیدوں پرپانی پھیردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہائیکورٹ نے ’’را‘‘کے خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیوکاکیس بین الاقوامی عدالت میں لے جانے کی درخواست مستردکردی ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ بھارتی حکومت کو کلبھوشن معاملہ کو عالمی عدالت میں لے جانے کی ہدایت کی جائے۔کیس کی

سماعت کرتے ہوئے عدالتی بینچ کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تمام ممکنہ ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔معاملے کو حکومتی ماہرین پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہے، کلبھوشن کے معاملےمیں عدالت کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے، بھارتی ہائی کورٹ میں درخواست سماجی کارکن کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…