بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پرویزرشید کے بعد کس اہم شخصیت کوعہدے سے ہٹایاجارہاہے ؟پانامالیکس سے قبل ڈان لیکس کے حوالے سے اہم انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کومتنازع بنانے کے بارے میں ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبرکے حوالے سے قائم کمیٹی کی طرف سے آئندہ چندرروزمیں فیصلہ آنے کی توقع ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی برائے امورخارجہ طارق

فاطمی کوعہدے سے برطرف کردیاجائے گا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق طارق فاطمی کوآئندہ ہفتے عہد ےسے برطرف کردیاجائے گا۔واضح رہے کہ ا س سے قبل سینیٹرپرویزرشید کوبھی وفاقی وزارت سے اسی حوالے سے ہٹایاگیاتھا۔بتایاجارہاہے کہ آئندہ چندروزمیں ڈان لیکس کے بارے میں مکمل تحقیقاتی کمیٹی کافیصلہ سامنے آناوالاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…