بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ پی ٹی آئی نے یوم تشکرمنانے کا اعلان کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ کیس کا فیصلہ اپنے خلاف آنے پر یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ اگر ہمارے حق میں آیا تو تحریک انصاف جمعہ کے روز یوم تشکر منائے گی

۔پاکستان کے مؤقر اخبار کی ویب سائٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے پرتجویز دی گئی ہے کہ تحریک انصاف بطور جشن پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں جلسے کا انعقادکرے جس پر عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے آج کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…