بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کوبڑا سیاسی جھٹکا، اہم رہنما و رکن اسمبلی نا اہل قرار

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ عبدالنعم نا اہل قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبد المنعم کے خلاف شیر عالم خان نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواست دائرکر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف

اختیار کیا گیا تھا کہ عبد المنعم انتخابات سے ایک ماہ قبل تک سرکاری سکول میں استاد کے فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں،انہوں نے سرکاری استاد کی حیثیت سے مارچ 2013کی تنخواہ وصول کی تھی ۔الیکشن کمیشن نے شیر عالم خان کی درخواست پر سرکاری محکموں سے تصدیق پر عبد المنعم کو نا اہل قرار دے دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…