جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اسلامی اتحاد کو بڑا دھچکا،بڑی تعداد میں فوجی سعودی فوجی افسران سمیت جاں بحق

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض/صنعاء(آئی این پی)سعود ی عرب کا ہیلی کاپٹر یمن میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں افسران سمیت 12فوجی جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کابلیک ہاک ہیلی کاپٹر ماریب صوبے میں گر کرتباہ ہوا۔سعودی سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اس بارے میں تحقیقات جاری ہے ۔برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹر‘‘ کے مطابق سعودی ہیلی کاپٹر کو یمن میں

نشانہ بنا یاگیا جس میں 12فو جی سوار تھے جن میں 4سعودی اور 8اتحادی فوجی شامل ہیں ۔تمام فوجی جوان اس حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔رپورٹس کے مطابق سعودی فورسز کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر جنگی آپریشن میں حصہ لے رہا تھا جب کہ بعض میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثاتی طور پر تباہ ہوا تاہم سعودی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ حتمی معلومات تاحال موصول نہیں ہو سکیں ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…