جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا اربوں ڈالرز کے کونسے منصبوے ختم ؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس اربوں ڈالر کے منصوبے ختم ہونے کا امکان ہے،سعودی عرب کی حکومت نے اپنی وزارتوں اور ایجنسیوں کوقومی اقتصادی ترقی کے اربوں ڈالر کے نامکمل انفرا سٹرکچر منصوبوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی کی ریور ٹ کے مطابق تیل کی آمدن کم ہونے سے سعودی عرب کیلئے منصوبوں پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں رہا،ذرائع

کے مطابق سعودی حکومت نے اپنی وزارتوں اور متعلقہ اداروں کو کہا ہے کہ وہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبوں کا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ کن منصوبوں کو یکسر ختم کر دیا جائے اور کون سے منصوبے نجی شراکت داری سے مکمل کر لئے جائیں،رواں سال سعودی عرب میں 13.3 ارب ریال کے منصوبوں پرکام ختم ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…