جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

پڑوسی ملک زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا ۔۔بڑا نقصان ۔۔ سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی)افغانستان کے سرحدی علاقے اسپین بولدک میں افغان آرمی کے اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق اسپین بولدک میں واقع افغان آرمی کے فوجی کیمپ میں اسلحہ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کے فوری بعد اسلحے کے گودام میں شدید دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں

19 افراد زخمی ہوگئے دھماکوں کے باعث آس پاس کے تمام مکانات منہدم ہوگئے ہیں ۔افغان حکام کے مطابق دھماکوں کے بعد متعدد فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں دھماکے اتنے شدید تھے کہ چمن شہر میں بھی اس کی آوازیں سنائی دی گئی جب کہ کئی گھروں کی دیواروں میں دراڑیں بھی پڑگئیں۔اسپین بولدک میں ہونے والے دھماکوں کے بعد پاک افغان سرحد پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…