منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایان کے آنے سے اڈیالہ جیل کی اداسی ختم، ڈانس پارٹیوں کا انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں خوبرو ماڈل ایان علی کے آتے ہی جیل کی رونقیں بحال ہوگئیں، راولپنڈی کی بیوروکریسی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ رحمان ملک کے بھائی خالد ملک بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ڈانس پارٹی کا انکشاف ہوا ہے، جیل کی سیکیورٹی کے لئے مزید نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھئے: ایان کو امریکی ڈالر دبئی پہنچانے پر کتنی رقم ملتی تھی؟

ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ایان علی کو بطور مہمان اڈیالہ جیل میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے، رحمان ملک کے بھائی خالد ملک بھی اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے پہنچ گئے، ماڈل کی جانب سے پی سی ہوٹل کی کھانے کی فرمائش کو خالد ملک کی جانب سے پورا کیا گیا، رابطہ کرنے پر رحمان ملک کے بھائی خالد ملک نے موبائل فون بند کردیااور موقف نہیں دیا۔

مزید پڑھئے: ڈالر اسمگلنگ کیس؛ ماڈل ایان کے موبائلز بلاک ہونے سے معاملہ مشکوک

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…