اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کر دیئے گئے ،سہیل امان کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ،صدر نے منظوری دیدی ۔بدھ کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سفارش پر ائیر مارشل سہیل امان کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے پاک فضائیہ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے ۔ائیر مارشل سہیل امان سنیارٹی میں تیسرے نمبر تھے ،واضح رہے کہ ائیر مارشل طاہر رفیق بٹ کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں جس کے بعد ترقی پانے والے ائیر چیف مارشل سہیل امان اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































