پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بے حیائی کی حد ہی ہوگئی،شوہر پیسے کمانے کیلئے بیوی کے ساتھ کیا کچھ کرتارہا؟افسوسناک واقعہ

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(آئی این پی)بھارت میں پولیس نے بیوی سے ازدواجی تعلقات کی ویڈیو بنا کر اسے براہ راست نشر کرنے والے شوہر کر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں 33 سالہ سابق سافٹ ایئر انجینئر نے بیڈروم میں اپنے لیپ ٹاپ میں خفیہ کیمرا نصب کر رکھا تھا جس کے ذریعے وہ اپنی بیوی سے ہم بستری کی ویڈیو فحش ویب سائٹ پر براہ راست نشر کرتا اور اس کے وہ ویب سائٹ سے پیسے وصول کرتا تاہم اس کی بیوی اس بات سے لاعلم تھی۔اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب مقامی آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے والی

خاتون کو اس کے دوست نے ان ویڈیوز کے بارے میں بتایا تو اس نے اس کی اطلاع مقامی پولیس اسٹیشن میں دی جس کے بعد مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے اپنے لیپ ٹاپ میں خفیہ کیمرا نصب رکھا تھا اور وہ اسے سامنے کی ٹیبل پر رکھ کر کوئی فلم چلا لیا کرتا تھا تاکہ اس کی بیوی کو کسی قسم کا شک نہ ہو جب کہ ملزم نے خود کو پورنو گرافی کی ویب سائٹ سے رجسٹرڈ کر رکھا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا گیا جس سے کافی شواہد ملے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…