اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مقتول طالبعلم مشعال خان کے کمرے کی تلاشی کے دوران دیواروں پر لکھی ہوئی تحریر نے تمام داستان کھول دی

datetime 15  اپریل‬‮  2017

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) ولی خان یونیورسٹی مردان کے مقتول طالب علم مشعال خان کے ہاسٹل کے کمرے سے تمام شواہد پولیس نے تحویل میں لے لئے ہیں۔ ڈی آئی جی مردان محمد عالم شنواری نے کہاکہ ابتدائی تحقیقات میں توہین مذہب کا کوئی عنصر سامنے نہیں آیا ۔پولیس اہلکاروں کے مطابق دوران تفتیش کمرے میں تلاشی لی گئی تو دیواروں پر ’’اللہ سب سے بڑا نبی پاک ﷺ اللہ کے پیغمبر ہیں‘‘ تحریر تھا۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشال خان طبیعتاََ رحم دل تھا ، مشعال خان کے کمرے میں نواب اکبر بگٹی ، چی گویرا اور کارل مارکس کی تصاویر بھی آویزاں تھیں۔ پولیس کے مطابق طالب علم کے زیر استعمال تمام چیزوں اور میٹریل سے توہین مذہب کا کوئی امکان نظر نہیں آتا ہے۔پولیس کے مطابق تشدد کے الزام میں نامزد 8ملزمان سمیت 100 کے قریب طلبہ گرفتار کئے گئے ہیں ٗقتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ‎‎

news-1492251131-3211 news-1492251131-5932

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…