جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

افغانستان میں امریکہ کے تباہ کن بم کا حملہ،نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

کابل /واشنگٹن( آئی این پی ) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں گزشتہ روز امریکہ کی طرف سے داعش کے ٹھکانوں پر پھینکے گئے مدر آف آل بمز ’’نان نیوکلیئر بم‘‘ کے نتیجے میں داعش کے 36 جنگجو مارے گئے ۔ جمعہ کو انٹرنیشنل نیوز ایجنسی سی این این کے

مطابق ننگر ہار میں امریکی بم حملے میں داعش کے 36 جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ نان نیوکلیئر حملے میں داعش کی سرنگوں اور زیر زمین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ واضح رہے کہ امریکہ نے گزشتہ روز داعش کے ٹھکانوں پر 21 ہزار پاؤنڈ وزنی نان نیوکلیئر بم گرایا تھا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…