جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چھٹا ایٹمی دھماکہ،تیاریاں مکمل،جوہری تجربہ آج کیا جائے گا ،دنیا بڑی تباہی کے دھانے پر

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہشمالی کوریا نے چھٹے ایٹمی دھماکے کی تیاری کرلی ہے،جوہری تجربات ہفتہ کوکئے جائیں گے شمالی کوریا کے ٹی وی پر ممکنہ چھٹے ایٹمی تجربے کا مقام دکھایا گیا۔ دھماکا ہفتہ کوکیا جاسکتا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کی صدرکی دھمکیوں کے باوجود

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان دھماکے کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی طاقت دکھانا چاہتے ہیں۔ جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبی نے ٹوکیو سے جاری بیان میں کہا کہ شمالی کوریا میزائلوں کے ذریعے زہریلی گیس پھینکنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ پیانگ یانگ جنوبی کوریا یا دیگر ممالک میں اعصابی گیس سے حملہ کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…