جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ، بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کی مشہوری چاہتا تھا,نئی رپورٹ

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے متعلق مزید نئے انکشافات سامنے آگئے، کلبھوشن یادیو تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرانا چاہتا تھا، حملے کی ذمہ داری ایک بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرنا تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا گیا کلبھوشن اس منصوبے کے

ذریعے ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتا تھا۔ کلبھوشن یادیو پاکستان، ایران تعلقات کو خراب کرنے کے ساتھ علیحدگی پسند تنظیم کی دنیا بھر میں مشہوری کرانا چاہتا تھا تاہم کلبھوشن کو اس منصوبے پر عملدرآمد سے قبل ہی گرفتار کر لیا گیا۔ کلبھوشن کا تہران میں بھارتی سفارتخانے سے بھی رابطہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…