جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی، سکول کے باہر دستی بم حملہ، پھانسیاں روکنے کیلئے دھمکی آمیز خط

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی سکول کے باہر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے دھماکے سے علاقے میں خواف و ہراس پھیل گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی کے عالم میں بچوں کو لینے پہنچ گئے۔ واقعہ کے بعد سکول میں افرا تفری پھیلنے کے باعث چھٹی کر دی گئی۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم پانچ سو گرام وزنی تھا۔ گلشن اقبال اور نارتھ ناظم آباد سکول بم حملے میں مماثلت ہے۔ دہشت گردوں نے دھمکی آمیز پمفلٹ بھی پھینکا ہے جس میں لکھا ہے کہ پھانسیاں روک دی جائیں ، پولیس اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…